نئی دہلی یکم جنو ری ( ایجنسیز) پلا ننگ کمیشن جو کہ 1950 میں قا ئم کیا گیا تھا ا ب ا سکو ‘ نیتی آ یو گ ‘ کے نا م سے جا نا جا ئے گا ۔ و ز یر اعظم نر یند ر مو دی نے اعلا ن کیا کہ ا ب پلا ننگ کمیشن کو ’نیتی آ یو گ ’ کے نا م سے جا نا جا ئے گا ۔ و زیر اعظم نے چیف منسٹرس کی میٹنگ میں پلا ننگ کمیشن کی نئی صو ر ت گیر ی کے لئے را ئے
حا صل کی تھی اور زیا دہ تر چیف منسٹروں نے پلا ننگ کمیشن کو بد لنے کے لئے حا می بھر ی تھی لیکن چند چیف منسٹر وں نے مخا لفت بھی کی تھی۔ مسٹر مو دی نے یو م آ زادی کے دن اپنی تقریر میں اعلا ن کیا تھا کہ پلا ننگ کمیشن کو نئے ڈ ھا نچے میں تبد یل کیا جا ئے گا ۔ ا س نئے ڈ ھا نچے میں وزیر اعظم ‘ چند کا بینی و زرا اور چند چیف منسٹر س اور ٹیکنو کر اٹس کو بھی شا مل کئے جا نے کی امید ہے ۔